دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات

عجیب و غریب درخت

ہالینڈ میں ایک ایسا انوکھا درخت ہے جس نے بڑھنے کے بعد درخت لگانے والے مالک کی شکل اختیار کرلی ہے قدرت نے اس کے تنے پر جیکوبس ورن کی شکل اُبھار دی ہے جس نے کبھی یہ مولسری کا درخت لگ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2011 by muzammil

دنیا کا سب سے اونچا پٹرول پمپ

دنیا کا سب سے اونچا پٹرول پمپ مقبوضہ کشمیر کے ضلع لداخ کے صدر مقام لھیہ میں لگایا گیا ہے یہ پٹرول پمپ بیس ہزار تین سو فٹ کی بلندی پر قائم ہے اور اس کو پٹرول 210 میل لمبی پائپ لائن ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2011 by muzammil

جہاں بچوں کو مارنا جرم ہے

سویڈن میں بچے کی پٹائی کرنا جرم ہے آپ کسی بھی بات پر اپنے بیٹے یا بیٹی کی پٹائی نہیں کرسکتے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2011 by muzammil

عقل کا چمشہ

فرانس کے ایک شہر میں چشمہ عقل ہے جس کے پاس یہ لکھا ہے کہ جو شخص اس چشمے سے پانی پیئے گا وہ جو تھوڑی بہت عقل رکھتا ہے اس سے محروم ہو جائے گا ہاں البتہ جس کے پاس عقل نامی کوئی چیز ن...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 27, 2011 by muzammil

آئرن مین

نیویارک کے ایک شخص جان ہاک نے آئرن مین مقابلوں میں ساٹھ سال کی عمر میں حصہ لیا اس میں چوبیس میل تیراکی 112 میل سائیکل ریس اور چھبیس میل کی دوڑ جیت کر آئرن مین کا خطاب حاصل کیا۔

مزید پڑھیں

Posted on Jan 26, 2011 by muzammil

سمندر میں ڈوبا ہوا شہر

جاپانی غوطہ خوروں نے بحیرہ اسود کے پانیوں میں ایک ایسے شہر کو ڈھونڈا ہے جو کئی صدی قبل مسیح زمین پر موجود تھا جاپانیوں کی یہ دریافت بادشاہ توت کے مقبرے کے بعد سب سے بڑی اور اہم دری...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 26, 2011 by muzammil

تھپڑ کھانے میں اول

1931ء میں روس کے ایک شہر کیو میں تھپڑ مارنے کا مقابلہ ہوا اس تھپڑ بازی کے مقابلے میں دو نوجوان گورینج اور ویزلی بارڈی اول آئے یہ دونوں نوجوان مسلسل 31 گھنٹے تک ایک دوسرے کو تھپڑ م...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 26, 2011 by muzammil

آدم خور ماں

میکسیکو سٹی میں ایک عورت کو اپنے سولہ بچے کھانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تفصیلات کے مطابق 38 سالہ گلوریا جس نے پولیس میں بھی ملازمت کی تھی اس کی آدم خوری کا راز اس کے ہمسائے کی ب...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 26, 2011 by muzammil

مکھن والا درخت

امریکہ کے جنگلوں میں ایک ایسا درخت پایا جاتا ہے جس کے گودے کو اگر ابالا جائے تو نہایت عمدہ مکھ ن تیار ہو جاتا ہے وہاں کے لوگ اسے استعمال کرنے کے علاوہ اس کی تجارت سے لاکھوں ڈالر کم...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 26, 2011 by muzammil

بوتلوں سے بنا ہوا مکان

نیوزی لینڈ کے شہر کوئینیز ٹاؤن میں ایک جھیل کے کنارے بڑا انوکھا مکان تعمیر کیا گیا ہے اس کی دیوار کا نچلا حصہ 9079 بوتلوں سے بنایا گیا ہے۔ بوتلوں کو سیمنٹ سے اس طرح جوڑا گیا ہے ان ...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 26, 2011 by muzammil