دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات
دنیا کا سب سے بڑا قالین
دنیا کا سب سے بڑا قالین لندن کے ایک ہوٹل میں ہے اس کا وزن ساٹھ من ہے اور اس کو ستر آدمیوں کی مدد سے بچھایا جاتا ہے۔
مصور بندر
1958ء میں لندن کی آرٹ گیلری میں 360 تصویریں رکھی گئیں اس میں حیرت کی بات یہ تھی کہ ان تصویروں کے مصور صرف دو بندر تھے اور یہ تصویریں ایک لاکھ پونڈ میں فروخت ہوئی تھیں۔
عجیب و غریب لالٹین
جزائر غریب الہند میں عجیب و غریب قسم کی لالٹین استعمال کی جاتی ہے جو ایک کدو سے بنائی جاتی ہے لالٹین میں سوراخ ہوتے ہیں اور ان میں سینکڑوں کی تعداد میں جگنو ڈال دیئے جاتے ہیں جب وہ...
تالی ایک ہاتھ سے بھی بجتی ہے
یہ حقیقت ہے کہ تالی دونوں ہاتھ سے بجتی ہے لیکن آپ یقین کریں کہ نوشہرہ ورکاں کے قریب عابدآباد کا ایک نوجوان محمد ارشد اپنے ہاتھوں میں قدرتی لچک کی بناء پر ایک ہاتھ سے ہی تالی بجا ...
عجیب و غریب عادت
برزیل میں ایک شخص اپنی عجیب و غریب عادت کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔ جوزا مورا کو کسی تقریب میں باسہ لینے کی عادت ہے پوری دنیا کے امیر، معروف اور شخصیات کا بوسہ لینا اپنی زندگی...
عجیب و غریب نوجوان
نیو یارک کا ایک شہری 38 سالہ پا بلوسواز اپنی ہتھییلیوں پر کھانا پکا سکتا ہے انڈا فرائی کر سکتا ہے اور پانی ابال سکتا ہے قدرت نے اس کے ہاتھ میں 600 والٹ کا کرنٹ رکھ دیا ہے جو اب تک...
عجیب و غریب قدیم جانور
آسٹریلیا کے ماہرین حشرات الارض نے جھینگا مچھلی کی شکل کا ایک چھوٹا سا جانور دریافت کیا ہے جو بیش کروڑ سال سے کرۂ ارض پر موجود ہے لیکن اس کا سراغ نہیں لگایا جاسکا تھا ایک انچ کے د...
دنیا کا سب سے چھوٹے سائز کا قرآنی نسخہ
بنگلہ دیش کے ایک شخص الطاف رانا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پاس دنیا کے سب سے چھوٹے سائز اور وزن میں سب سے ہلکے قرآن پاک کا نسخہ موجود ہے جس کی لمبائی صرف پون انچ اور چوڑائی نصف انچ ...
عجیب و غریب کار
فرانس میں ایک خاص اور عجیب و غریب موٹر کار ایجاد کی گئی ہے۔ جو ڈرائیور کو باقاعدہ انسانی آواز میں کار میں خرابی کی پیشگی اطلاع فراہم کرتی ہے اس مقصد کے پیش نظر کار میں ایک خود کار...
عجیب غریب ٹائپ مشین
امریکہ کے ریڈیو کارپوریشن نے ایک ایسی عجیب غریب ٹئپ مشین ایجاد کی ہے جس کے ہوتے ہوئے دفتر میں سیکرٹیری رکھنے کی قطعاً ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ یہ خودکار ٹائپ مشین خود بخور مضمون ٹائپ...
سماجی رابطہ