دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات
پودا مچھلی
سمندروں میں ایک ایسی عجیب و غریب مچھلی پائی جاتی ہے جسے پودا ہی کہتے ہیں، اس کی دم بالکل پودے جیسی ہوتی ہے، یہ مچھلی سمندر میں ہمیشہ سرنیچے اور دُم اوپر کرکے تیرتی ہے جس سے بڑی مچھ...
حیرت انگیز معلومات
دنیا میں سترکروڑ لاکھ مربع کلومیٹر برف ہے اگر یہ برف پگھل جائے تو دنیا میں جتنے دریا اور نالے ہیں ان میں تقریباً سات آٹھ سو سال تک پانی بہتا رہے گا، دنیا کے گیارہ فیصد حصے پر برف ...
عجیب و غریب آنکھیں
» امریکہ کا ایک شخص ڈبلیو جے پراسرڈ تھا اس کی آنکھیں بیحد خوبصورت تھیں اس کی ایک آنکھ کا رنگ زرد جبکہ دوسری آنکھ کا رنگ بالکل نیلا تھا۔ » اٹلی کے کیوی گارنٹ کی آنکھیں اُلو کی...
عجیب و غریب درخت
» انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں ایک ایسا درخت پایا جاتا ہے جو قدر میں سات فٹ کے لگ بھگ لمبا ہوتا ہے۔ قدرت نے اس میں انوکھی خوبی پیدا کی ہے کہ وہ رات کو اس طرح چمکتا ہے کہ اس کی چمک م...
وہ کئی سال صرف پانی پی کر زندہ ہے
نین کلی ایک نام نہیں بلکہ ایک عجوبہ ہے، ایک ایسا راز جو کئی سالوں سے ہنوزرا بنا ہوا ہے، کیا آپ یقین کریں گے کہ یہ عورت گزشتہ بیس سال سے کچھ بھی نہیں کھاتی اور پینے کے نام پر صرف ...
موٹاپے کا عذاب
روم کے ایک کلینک میں ایک خاتون جس کا وزن 350 کلو گرام یعنی 770 پاؤنڈ ہے آرام کرسی پر بیٹھی ٹی وی دیکھ رہی تھی کہ اچانک کرسی ٹوٹ گئی اور خاتوں اس میں پھنس کر رہ گئی نرسوں نے اسے اٹ...
گلوکار کتا
جاپان کے ایک شہر میں گلوکار کتا اپنے مالک کے ساتھ فن کا مظاہرہ کرتا ہے بھارتی ٹیلی ویژن نے اپنی رپوٹ میں بتایا ہے کہ جب کتے کا مالک ساز پر گاتا ہے تو یہ کتا بھی اپنی آواز میں اسی ...
گدگدی کا مزا
ایک موٹر سائیکل سوار ڈیوڈ گرین کو شرارت کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑی اور وہ زخموں سے چور ہو کر ہسپتال میں پہنچ گیا واقعات کے مطابق گرین کو کیلی فورنیا کی ایک سڑک پر موٹر سائیکل پر جا...
سائنس کی انوکھی ایجاد
گاڑیوں میں لگے ہوئے الارم کو ناکام بنانے کے لیے کار چوروں نے ٹی وی ریموٹ کنٹرول نما آلہ استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ مین کار چوروں نے گریبر نامی ایک ایسا ا...
انوکھا پرندہ
ایک ایسا حیرت انگیز پرندہ بھی ہے جو اپنے گھر میں روشنی کئے رکھتا ہے اس کا نام بیا ہے یہ برندہ فلپائن تل محدود ہے۔ اسکے اپنے گھونسلے میں کبھی تاریکی نہیں ہوتی کیونکہ وہ ہمیشہ جگنو ...
دنیا کا سب سے بڑا ا?ملیٹ
بیلجیئم کے ایک اسکول میں دنیا کا سب بڑا آملیٹ بنایا گیا یہ اسکول کے طالب علموں اور اسکول سٹاف نے مل کر بنایا یہ آملیٹ 1992ء میں بنایا گیا۔ اس آملیٹ کا پھیلاؤ تیرہ سو چوبیس فٹ بن...
دنیا کا سب سے بڑا کدو
امریکہ کی ایک ریاست میں ایڈورڈ اور رابرٹ نے ایک کدو کاشت کیا جو دنیا کا سب سے بڑا کدو تھا اس کدو کا وزن آٹھ سے سولہ پاؤنڈ اور آٹھ اونس تھا۔
دنیا کی پہلی نانی جس نے جڑواں نواسوں کو جنم دیا
• امریکہ کی آرٹی شوئرز دنیا کی پہلی عورت ہے جس نے ایموریز ایملانٹ کے ذریعے اپنے جڑواں نواسی نواسہ جو جنم دیا ہے یہ کام بہت مشکل تھا تجربے کے لئے خود کو پیش کرنا یوں بھی کچھ آسان ...
بچہ پیدائش سے قبل لگنے والے زخموں کا معاوضہ وصول کرے گا
برطانیہ میں ایک چھ سالہ بچے کو پیدائش سے زخمی ہونے کا معاوضہ ادا کیا گیا تفصیل کے مطابق پیول میکلیگن اپنی حاملہ ماں میکلیگن کے پیٹ میں تھا کہ وہ کار کے حادثے کا شکار ہوگئی اور بچہ...
چودہ سال تک فیوز نہ ہونے والا بجلی کا بلب
امریکہ کی ایک فرم نے بجلی کا ایسا بلب تیار کیا ہے جو عام بلب سے 75 فیصد کم بجلی خرچ کرے گا اور یہ چودہ سال تک چلے گا اس بلب کو "ای لیمپ" یا الیٹرونک لائٹ کا نام دیا گیا ہے اور اس ک...
جانوروں کو جوتے پہنا دیئے
امریکی ریاست کنساس میں ایک کسان نے سائنسی ترقی اور اس کی دریافتوں کو مات کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق اس نے اپنے پالتو جانوروں جن میں گائے، بکریاں، مرغیاں، سور اور گھوڑے شامل ہیں کو ...
ستاروں کے نئے مجموعے کی دریافت
امریکہ کے ماہرین فلکیات نے ستاروں کا نیا مجموعہ دریافت کیا ہے جن کی روشنی غیر معمولی ہے ریڈیو ماسکو نے بتایا ہے کہ میری لینڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے جن کی رہنمائی ایڈورڈ شایانے ...
ممتا کا حیرت انگیز جذبہ
مئی 1992ء میں ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں ایک 37 سالہ ماں ماریہ نے اپنی بیٹی کو دل دینے کے لئے جس طرح اپنی جان کی بازی لگائی وہ ایک حیرت انگیز واقعہ ہے۔ واقعات کے مطابق 17 سال...
خلائی مخلوق زمین پر حملہ کرے گی
1993ء میں امریکہ سائنسدانوں کو کسی نامعلوم سیارے سے ایسا ریڈیو سگنل موصول ہوا جسے "ڈی کوڈ" کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ اس سیارے کی مخلوق چودہ مئی 1993ء کو سہ پہر تین بجے زمین پر حملہ ا...
انسانوں کی طرح کھیتی باڑی کرنے والا چمپینزی
انسان کو حیوان ناطق اس لئے کہا جاتا ہے کہ وہ عقل و فکر رکھتا ہے لیکن بعض جانور بھی ایسے کام کرتے ہیں کہ انسان انہیں دیکھ کر حیران رہ جاتا ہے۔ امریکہ ریاست فلاڈیفیا سے چار میل دور ا...
مردہ بیوی کا ٹیلی فون پر خاوند سے رابطہ
ناروے میں ایک تاجر کی بیوی کار کے حادثے میں دسمبر 1991ء میں انتقال کر گئی تھی لیکن چھ ماہ بعد اس نے اپنی قبر سے ٹیلی فون کا جواب دینے والی مشین کے ذریعے اپنے خاوند سے بات کی۔ اوسلو...
ہاتھی نما انسان
اسّی سالہ چانگ چن سو جو تائیوان کے قصبے لوکانگ کا رہنے والا ہے ستر سال سے تنہائی کی زندگی بسر کر رہا ہے اور وہ ماہ مئی 1992ء سے عوامی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے تائیوان کے لوگ اسے "ہا...
دنیا کا سب سے چھوٹا بچہ
انگلینڈ کے شہر ٹوئنگھم میں جون 1992ء کو دنیا کا سب سے چھوٹا بچہ پیدا ہوا پیدائش کے وقت اس کی لمبائی چھ انچ یعنی پندرہ سینٹی میٹر اور وزن گیارہ اونس یعنی 312 گرام تھا اُس کے ساتھ اس...
دوسری جنگ عظیم کا سپاہی
دوسری جنگ عظیم میں جاپان کے ایک سپاہی شوئچی یو کوئی نے بھی حصہ لیا یہ جنگ 1945ء میں ختم ہو گئی تھی مگر اس سپاہی کو پندرہ جنوری 1972ء تک جنگ عظیم کے خاتمے کا علم نہ ہو سکا کیونکہ اس...
جبوتی کی پولیس
آپ کو حیرت ہوگی کہ اسلامی جمہوریہ جبوتی کی پولیس صرف چار افراد پر مشتمل ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا لیموں
جنوری 1990ء میں دنیا کا سب سے بڑا لیموں یرو شلم کے ایک باغ سے ملا تھا اس کا وزن تقریباً دو پونڈ تھا۔
بیوی ٹیکس
ملائشیا میں پہلی بیوی پر ٹیکس معاف ہے دوسری بیوی کرنے کی صورت میں ٹیکس شروع ہوجاتا ہے تیسری پر ٹیکس کی شرح بڑھ جاتی ہے چوتھی پر بیت زیادہ ہو جاتی ہے ملائشیا کی حکومت کا خیال ہے کہ ...
پستہ قد چیف ایئر مارشل
برطانوی فضائیہ کا ایک ایسا سربراہ بھی گزرا ہے جس کا قد انتہائی چھوٹا تھا جنگ عظیم کے دوران اس کا نام سن کر جرمن فضائیہ تھرا اٹھتی تھی اس کا نام چیف ایئر مارشل ڈیوس تھا اس کا قد تین...
دنیا کی سب سے چھوٹی کتاب
پولینڈ میں سترھویں صدی عیسوی میں ایک شخص نے یونان کے مشہور شاعر ہومر کی پوری کتاب کو اتنا باریک کرکے لکھا تھا کہ اسے موڑ کر ایک اخروٹ کے چھلکے میں رکھ سکتے تھے۔
چلتے پھرتے مکان
نیو ساؤتھ ویلز میں ایک ایسا گاؤں واقع ہے جہاں تمام مکان لکڑی کے بنے ہوئے ہیں اور ہر مکان کے نیچے پہیئے لگے ہوئے ہیں بوقتِ ضرورت مکان کو اِدھر اُدھر لے جایا جاسکتا ہے۔
دو دل بارہ انگلیاں
اٹلی کے ایک باشندے آکٹینو کولی کے دو دل اور بارہ انگلیاں تھیں۔ اور وہ کبھی بیمار نہیں ہوا تھا۔
انوکھی رسم
مراکش کے ایک قبیلے میں یہ انوکھی رسم پائی جاتی ہے کہ شادی کے موقع پر مذہبی رہنما ایک تیز دھار چاقو دلہن کے گلے پر رکھ دیتا ہے جب دلہن کے گلے سے خون کا ایک قطرہ ٹپک پڑے تو نکاح ہوجا...
چار سو سال پرانی چابی
سینکڑوں برس گزر جانے کے بعد آج بھی ریاست انڈورا کے اسٹیٹ ہاؤس کو کھولنے اور بند کرنے کے لیے چار سو سال پرانی چابی استعمال کی جاتی ہے اس چابی کا وزن تین پونڈ اور لمبائی ایک فٹ پانچ...
منفرد جادوگر
فرانس کے علاقہ پائی کارڈلی میں ایک عظیم الشان گرجا واقع ہے جس کا نام چرچ آف دا رونگز ہے اس گرجا کو صرف ایک آدمی نے 43 سال کی مدت میں تعمیر کیا تھا۔
دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان
دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان 1888ء میں شکاگو میں لگایا گیا تھا اس دسترخوان کی لمبائی دو کلو میٹر تھی اور ایک وقت میں سترہ ہزار آدمی کھانا کھا سکتے تھے۔
رنگ برنگی پودا
ڈیم ایک سمندری پودا ہے جو دن سے آدھی رات تک گلابی رنگ کا ہوتا ہے اس کے بعد پیلے رنگ کا ہو جاتا ہے اس رنگ سے روشنی نکلتی ہے جس سے علاقہ روشن ہوجاتا ہے۔
دنیا کی سب سے بڑی پتنگ
دنیا کی سب سے بڑی پتنگ 11 اگست 1984ء کو اڑائی گئی تھی اس پتنگ کی لمبائی 2133 فٹ اور رقبہ 8288 مربع فٹ تھا اس پتنگ کو ایک شخص تھائی اسٹیک نے اڑایا تھا۔
پولینڈ کی ملکہ
پولینڈ کی ملکہ گرسیٹن اپر یارڈین نے اپنے ملک پر پچاس سال تک حکومت کی اور اس نے پچاس سالہ دور میں اپنے محل سے کبھی اپنا قدم بھی باہر نہیں نکالا۔
خون سے لکھی ہوئی کتاب
جاپان کے ایک شہنشاہ سوٹوکو نے اپنے خون سے کتاب لکھی تھی یہ کتاب 135 صفحات پر مشتمل تھی۔
بغیر کان کے ا?دمی
ایفل ایوان پولینڈ کا باشندہ تھا اس شخص کے کان نہیں تھے اور وہ منہ اور ناک کے ذریعے سنتا تھا۔
دنیا کا سب سے بڑا بلب
دنیا کا سب سے بڑا بلب پچاس کلو واٹ کا ہے اسے جاپان نے تیار کیا ہے اس کی روشنی اتنی تیز ہے کہ اس سے چھ سو گز کے فاصلے پر اخبار پڑھا جاسکتا ہے اس بلب کی لمبائی 26 انچ اور وزن 50 پونڈ...
انڈے پر ایک عہد کی تاریخ
1946ء میں مصر میں ایک نمائش منعقد ہوئی جس میں ایک انڈا نمائش کے لیے پیش کیا گیا اس انڈے پر عثمانی سلطنت کے عہد کی پوری تاریخ درج تھی۔
دنیا کی طویل ترین تصویر
دنیا کی طویل ترین تصویر نیویارک کے مصور جان بنوارڈ نے 1940ء میں بنائی تھی اس تصویر کی لمبائی تین میل تھی اس تصویر میں بارہ سو میل لمبے رقبے کے مناظر دکھائے گئے ہیں اور یہ تصویر چار...
بے وفا بیوی
نیویارک کے ایک ہسپتال میں جڑواں بچوں کی پیدائش نے ایک وفادار شوہر کی بیوی کی بے وفائی کا راز فاش کردیا۔ ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہسپتال میں جنوری 1992ء میں ایک عورت نے ا...
رونے والا مجسمہ
برطانیہ کے شہر لندن میں ایک شخصیت ڈاکٹر ایڈورڈاکک کا مجسمہ نصب ہے جو سترھویں صدی سے رو رہا ہے اس مجسمے میں یہ خاصیت اس وجہ سے پیدا ہوئی ہے کہ جس پتھر سے اس کو تراشا گیا ہے وہ ہوا ک...
اندھا کرنے والا درخت
ویسٹ انڈیز میں منچی نامی درخت پایا جاتا ہے اگر اس کی لکڑی کو آگ لگا دی جائے تو اس سے اٹھنے والا دھواں آنکھوں کو لگ جانے سے آدمی اندھا ہوجاتا ہے۔
ذہین ترین ا?دمی
اٹلی کا جوزف کاپسر دنیا کا ذہین ترین آدمی تھا جسے 54 زبانوں پر عبور حاصل تھا اور اُس نے 114 زبانیں اور 76 بولیاں سیکھیں۔
روتا ہوا مینار
ترکی کی ایک جامع مسجد کے مینار کی چوٹی سے ہر وقت پانی کے قطرے گرتے رہتے ہیں اور پانچ سو سال سے بدستور گر رہے ہیں۔
نمک کے مکانات
افریقہ کا شہر ٹیکازادہ میں نمک سے مکانات تعمیر کئے گئے ہیں۔
دنیا کا انتہائی زہریلا پودا
دنیا کا انتہائی زہریلا پودا اسکوئرنگ کوکومبر ہے جو شخص اس پودے کو ہاتھ لگاتا ہے تو یہ اپنے بیج اور زہریلے مادے کی پھوار کرتا ہے اور انسان فوراً مرجاتا ہے۔
دنیا کا سب سے اونچا محل
ایتھوپیا میں اڑوا کے قریب ایک اونچی چٹان پر دنیا کا سب سے اونچا محل تعمیر کیا گیا ہے جس پر صرف رسی کی مدد سے پہنچا جاسکتا ہے۔
عجیب و غریب اخبارات
بھارت کے صوبہ دکن میں ایک اخبار صاف ستھرے لٹھے پر چھپتا تھا اور قارئین سے درخواست کی جاتی تھی کہ پڑھنے کے بعد اسے ناشر کے حوالے کردیں تاکہ لٹھے کو دھوکر دوبارہ اخبار شائع کیا جائے۔...
عورت کے بطن سے کتے کا جنم
ماں اپنے بچے سے کس قدر محبت کرتی ہے اس کا اندازہ نہیں کیا جاسکتا لیکن اس کی تازہ اور حیرت انگیز مثال جنوری 1992ء میں امریکہ میں دیکھنے میں آئی جب ایک عورت ویلسنیا نے جوانوں جیسی ش...
انوکھا احتجاج
جاپان کے شہر ٹوکیو میں ایک نوجوان نے شادی سے انکار پر اپنی محبوبہ کے والد سے دنیا کا انوکھا ترین احتجاج کیا تفصیلات کے مطابق 23 سالہ موری یوکی کن جو کالج کی اپنی دوست سے شادی کا خو...
حیرت انگیز دعوی?
گیند یا کبوتر کو ہوا میں غائب کرنا تو شعبہ بازوں کے لیے عام سی بات ہے مگر ایک بھارتی جادوگر بی سی سریئر نے یہ دعویٰ کیا کہ وہ ٹرین کو دن کی روشنی میں غائب کرنے والا ہے خبر ایجنسی ی...
سُپر کپمیوٹر
این ای سی کارپوریشن جس کا صدر دفتر ٹوکیو میں ہے دنیا کا سب سے زیادہ تیز رفتار سپر کمپیوٹر تیار کیا ہے۔ یہ سپر کمپیوٹر ایک سیکنڈ میں 25 ارب ساٹھ کروڑ کیلکولیشن کر سکتا ہے۔
سماجی رابطہ