دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات
دنیا کا نصف شخص
امریکہ میں ایک شخص ایسا تھا جسے لوگ نصف شخص کے نام سے پکارتے تھے اس کا اصل نام جان لپی نووسکی تھا لیکن وہ اپنی عجیب و غریب عادات کی وجہ سے "نصف شخص" کے نام سے ہی جانا جاتا تھا وہ ...
پتھر کا کاغذ
روس کے ایک سائنسدان ایک نئی قسم کا کاغذ تیار کیا ہے اس کاغذ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں کسی قسم کی لکڑی یا کوئی ریشہ استعمال نہیں کیا گیا ہے بلکہ اسے صرف اور صرف پتھر سے تیار کیا گیا...
نابینوں کے لیے ٹیلی ویژن
الیکٹرونکس کے ماہرین آج کل ایک ایسے ٹیلی ویژن سیٹ تیار کرنے کا تجربہ کررہے ہیں جو بینائی سے محروم افراد کے لیے بھی مفید ہو گا اور اگر یہ تجربہ کامیاب رہا تو آئیندہ دو تین عشروں م...
دنیا کا سب سے خوبصورت بچہ
امریکہ ریاست لاس اینجلس میں بچوں کا عالمی دن منایا جارہا تھا اس دن بچوں کے درمیان خوبصورتی کا مقابلہ بھی منعقد کیا گیا امریکی عورتیں اپنی خوبصورت اور صحت مند بچوں کے ساتھ مقابلے می...
ہوا برائے فروخت
فرانس کی ایک کمپنی نے پیرس شہر میں تازہ ہوا فروخت کرنے کے لیے مشینیں تیار کی ہیں جو شہر میں جگہ جگہ لگا دی گئی ہیں جس کسی کو تازہ ہوا کی ضرورت ہو تو اس مشین میں چند فرانک ڈال دیں ا...
شبنمی درخت
دنیا میں بے شمار ایسے درخت پائے جاتے ہیں جن کی خصوصیت دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے ایسا ہی ایک درخت سری لنکا کے شہر کولمبو میں پایا جاتا ہے ان درختوں کو شبنمی درخت کہا جاتا ہے ان در...
ڈاکٹر بننے کا راز
ڈاکٹر ہریمن اسپین کا ایک مشہور ڈاکٹر تھا اس کے انتقال کے بعد جب اس کے سامان کی پڑتال کی گئی تو اس میں ایک سیل بند کتاب نکلی جس پر لکھا ہوا تھا "ڈاکٹر بننے کا راز" ڈاکٹر ہریمن کی شہ...
سوگ کا عجیب انداز
یونان کے ایک جزیرے کے لوگ ہر وقت کالا لباس پہنے رہتے ہیں انہوں نے قریباً 155 سال قبل ترکوں سے شکست کھائی تھی اسی وجہ سے وہ آج تک کالا لباس پہن کر سوگ مناتے ہیں۔
دلچسپ سواری
1887ء جرمنی میں ایک ایسی سواری بنائی گئی تھی جس کو کھینچنے کے لیے گھوڑے کے بجائے شتر مرغ سے کام لیا جاتا تھا امیر لوگ اس پر سواری کرنے میں فخر محسوس کرتے تھے۔
جیب کتروں سے بچاؤ کے لیے
انگلینڈ کے ایک بیس سالہ نوجوان برنارڈ نے جیب کتروں سے محفوظ رہنے کے لیے انوکھا طریقہ اپنایا ہے برنارڈ نے ایک انتہائی چھوٹی نسل کا کتا پال رکھا ہے اس کتے کانم ڈونا اور وزن آٹھ اونس...
سماجی رابطہ