دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات
دنیا کا سب سے بڑا لیموں
جنوری 1990ء میں دنیا کا سب سے بڑا لیموں یرو شلم کے ایک باغ سے ملا تھا اس کا وزن تقریباً دو پونڈ تھا۔
بیوی ٹیکس
ملائشیا میں پہلی بیوی پر ٹیکس معاف ہے دوسری بیوی کرنے کی صورت میں ٹیکس شروع ہوجاتا ہے تیسری پر ٹیکس کی شرح بڑھ جاتی ہے چوتھی پر بیت زیادہ ہو جاتی ہے ملائشیا کی حکومت کا خیال ہے کہ ...
پستہ قد چیف ایئر مارشل
برطانوی فضائیہ کا ایک ایسا سربراہ بھی گزرا ہے جس کا قد انتہائی چھوٹا تھا جنگ عظیم کے دوران اس کا نام سن کر جرمن فضائیہ تھرا اٹھتی تھی اس کا نام چیف ایئر مارشل ڈیوس تھا اس کا قد تین...
دنیا کی سب سے چھوٹی کتاب
پولینڈ میں سترھویں صدی عیسوی میں ایک شخص نے یونان کے مشہور شاعر ہومر کی پوری کتاب کو اتنا باریک کرکے لکھا تھا کہ اسے موڑ کر ایک اخروٹ کے چھلکے میں رکھ سکتے تھے۔
چلتے پھرتے مکان
نیو ساؤتھ ویلز میں ایک ایسا گاؤں واقع ہے جہاں تمام مکان لکڑی کے بنے ہوئے ہیں اور ہر مکان کے نیچے پہیئے لگے ہوئے ہیں بوقتِ ضرورت مکان کو اِدھر اُدھر لے جایا جاسکتا ہے۔
دو دل بارہ انگلیاں
اٹلی کے ایک باشندے آکٹینو کولی کے دو دل اور بارہ انگلیاں تھیں۔ اور وہ کبھی بیمار نہیں ہوا تھا۔
انوکھی رسم
مراکش کے ایک قبیلے میں یہ انوکھی رسم پائی جاتی ہے کہ شادی کے موقع پر مذہبی رہنما ایک تیز دھار چاقو دلہن کے گلے پر رکھ دیتا ہے جب دلہن کے گلے سے خون کا ایک قطرہ ٹپک پڑے تو نکاح ہوجا...
چار سو سال پرانی چابی
سینکڑوں برس گزر جانے کے بعد آج بھی ریاست انڈورا کے اسٹیٹ ہاؤس کو کھولنے اور بند کرنے کے لیے چار سو سال پرانی چابی استعمال کی جاتی ہے اس چابی کا وزن تین پونڈ اور لمبائی ایک فٹ پانچ...
منفرد جادوگر
فرانس کے علاقہ پائی کارڈلی میں ایک عظیم الشان گرجا واقع ہے جس کا نام چرچ آف دا رونگز ہے اس گرجا کو صرف ایک آدمی نے 43 سال کی مدت میں تعمیر کیا تھا۔
دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان
دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان 1888ء میں شکاگو میں لگایا گیا تھا اس دسترخوان کی لمبائی دو کلو میٹر تھی اور ایک وقت میں سترہ ہزار آدمی کھانا کھا سکتے تھے۔
سماجی رابطہ