دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات
دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان
دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان 1888ء میں شکاگو میں لگایا گیا تھا اس دسترخوان کی لمبائی دو کلو میٹر تھی اور ایک وقت میں سترہ ہزار آدمی کھانا کھا سکتے تھے۔
رنگ برنگی پودا
ڈیم ایک سمندری پودا ہے جو دن سے آدھی رات تک گلابی رنگ کا ہوتا ہے اس کے بعد پیلے رنگ کا ہو جاتا ہے اس رنگ سے روشنی نکلتی ہے جس سے علاقہ روشن ہوجاتا ہے۔
دنیا کی سب سے بڑی پتنگ
دنیا کی سب سے بڑی پتنگ 11 اگست 1984ء کو اڑائی گئی تھی اس پتنگ کی لمبائی 2133 فٹ اور رقبہ 8288 مربع فٹ تھا اس پتنگ کو ایک شخص تھائی اسٹیک نے اڑایا تھا۔
پولینڈ کی ملکہ
پولینڈ کی ملکہ گرسیٹن اپر یارڈین نے اپنے ملک پر پچاس سال تک حکومت کی اور اس نے پچاس سالہ دور میں اپنے محل سے کبھی اپنا قدم بھی باہر نہیں نکالا۔
خون سے لکھی ہوئی کتاب
جاپان کے ایک شہنشاہ سوٹوکو نے اپنے خون سے کتاب لکھی تھی یہ کتاب 135 صفحات پر مشتمل تھی۔
بغیر کان کے ا?دمی
ایفل ایوان پولینڈ کا باشندہ تھا اس شخص کے کان نہیں تھے اور وہ منہ اور ناک کے ذریعے سنتا تھا۔
دنیا کا سب سے بڑا بلب
دنیا کا سب سے بڑا بلب پچاس کلو واٹ کا ہے اسے جاپان نے تیار کیا ہے اس کی روشنی اتنی تیز ہے کہ اس سے چھ سو گز کے فاصلے پر اخبار پڑھا جاسکتا ہے اس بلب کی لمبائی 26 انچ اور وزن 50 پونڈ...
انڈے پر ایک عہد کی تاریخ
1946ء میں مصر میں ایک نمائش منعقد ہوئی جس میں ایک انڈا نمائش کے لیے پیش کیا گیا اس انڈے پر عثمانی سلطنت کے عہد کی پوری تاریخ درج تھی۔
دنیا کی طویل ترین تصویر
دنیا کی طویل ترین تصویر نیویارک کے مصور جان بنوارڈ نے 1940ء میں بنائی تھی اس تصویر کی لمبائی تین میل تھی اس تصویر میں بارہ سو میل لمبے رقبے کے مناظر دکھائے گئے ہیں اور یہ تصویر چار...
بے وفا بیوی
نیویارک کے ایک ہسپتال میں جڑواں بچوں کی پیدائش نے ایک وفادار شوہر کی بیوی کی بے وفائی کا راز فاش کردیا۔ ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہسپتال میں جنوری 1992ء میں ایک عورت نے ا...
سماجی رابطہ