دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات
بے وفا بیوی
نیویارک کے ایک ہسپتال میں جڑواں بچوں کی پیدائش نے ایک وفادار شوہر کی بیوی کی بے وفائی کا راز فاش کردیا۔ ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہسپتال میں جنوری 1992ء میں ایک عورت نے ا...
رونے والا مجسمہ
برطانیہ کے شہر لندن میں ایک شخصیت ڈاکٹر ایڈورڈاکک کا مجسمہ نصب ہے جو سترھویں صدی سے رو رہا ہے اس مجسمے میں یہ خاصیت اس وجہ سے پیدا ہوئی ہے کہ جس پتھر سے اس کو تراشا گیا ہے وہ ہوا ک...
اندھا کرنے والا درخت
ویسٹ انڈیز میں منچی نامی درخت پایا جاتا ہے اگر اس کی لکڑی کو آگ لگا دی جائے تو اس سے اٹھنے والا دھواں آنکھوں کو لگ جانے سے آدمی اندھا ہوجاتا ہے۔
ذہین ترین ا?دمی
اٹلی کا جوزف کاپسر دنیا کا ذہین ترین آدمی تھا جسے 54 زبانوں پر عبور حاصل تھا اور اُس نے 114 زبانیں اور 76 بولیاں سیکھیں۔
روتا ہوا مینار
ترکی کی ایک جامع مسجد کے مینار کی چوٹی سے ہر وقت پانی کے قطرے گرتے رہتے ہیں اور پانچ سو سال سے بدستور گر رہے ہیں۔
نمک کے مکانات
افریقہ کا شہر ٹیکازادہ میں نمک سے مکانات تعمیر کئے گئے ہیں۔
دنیا کا انتہائی زہریلا پودا
دنیا کا انتہائی زہریلا پودا اسکوئرنگ کوکومبر ہے جو شخص اس پودے کو ہاتھ لگاتا ہے تو یہ اپنے بیج اور زہریلے مادے کی پھوار کرتا ہے اور انسان فوراً مرجاتا ہے۔
دنیا کا سب سے اونچا محل
ایتھوپیا میں اڑوا کے قریب ایک اونچی چٹان پر دنیا کا سب سے اونچا محل تعمیر کیا گیا ہے جس پر صرف رسی کی مدد سے پہنچا جاسکتا ہے۔
عجیب و غریب اخبارات
بھارت کے صوبہ دکن میں ایک اخبار صاف ستھرے لٹھے پر چھپتا تھا اور قارئین سے درخواست کی جاتی تھی کہ پڑھنے کے بعد اسے ناشر کے حوالے کردیں تاکہ لٹھے کو دھوکر دوبارہ اخبار شائع کیا جائے۔...
عورت کے بطن سے کتے کا جنم
ماں اپنے بچے سے کس قدر محبت کرتی ہے اس کا اندازہ نہیں کیا جاسکتا لیکن اس کی تازہ اور حیرت انگیز مثال جنوری 1992ء میں امریکہ میں دیکھنے میں آئی جب ایک عورت ویلسنیا نے جوانوں جیسی ش...
سماجی رابطہ