نوٹ: جواب دیکھنے کے لئے سوال پر کلک کریں۔
سورہ توبہ کی وجہ تسمیہ کیا ہے ؟
توبہ اس لحاظ سے کہ اس میں ایک جگہ بعض اہل ایمان کی گناہوں سے صفائی(معافی) کا ذکر کیا گیا ہے۔ اور براۃ اس لیے کہ اس کی ابتدا میں مشرکین سے بری الزمہ ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔
قرآن مجید کی کس سورہ میں دو مرتبہ بسم اللہ آئی ہے ؟
قرآن مجید کی آیت سے کیا مراد ہے ؟
آیت کے لغوی معنی نشانی کے ہیں۔
سورہ کے معنی عربی زبان میں رفعت اور بلندی کے ہیں۔
لفظ سورہ کا استعمال قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے ؟
قرآن مجید کی صورتوں کی تعداد کتنی ہے ؟
قرآن مجید میں مکی سورتیں کتنی ہیں ؟
(۶۵) پینسٹھ مکی سورتیں ہیں (متفق علیہ)
قرآن مجید کی مدنی سورتیں کتنی ہیں ؟
قرآن مجید کس زبان میں نازل ہوا تھا ؟
قرآن مجید عربی زبان میں کیوں نازل ہوا ؟
اس لیے کہ اللہ تعالی کی کتاب اس زبان میں ہوتی ہے۔ جو خود رسول اور اس کی قوم کی زبان ہوتی ہے تاکہ لوگ اسے آسانی سے سمجھ سکیں۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی قومی زبان چوبکہ عربی تھی اس لیے قرآن مجید کو عربی زبان میں نازل کیا گیا تھا۔
قرآن مجید میں کن لوگوں کو مخاطب کیا گیا ہے ؟
(۱) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو۔
(۲) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیروکارو کو۔
(۳) قیامت تک ہردور،ہرعلاقے کے تمام انسانوں کو۔
(۴) مجوسی، مشرکین، صابی، اہل کتاب کو۔
قرآن مجید کا موضوع کیا ہے ؟
قرآن مجید کے نازل کرنے کا مقصد کیا تھا ؟
انسان کو گمراہی سے بچانا اور نجات و فلاح سے ہمکنار کرنا۔
قرآن مجید اللہ کی کتاب ہے اس کے کیا دلائل ہیں ؟
(۱) قرآن مجید کی ہر بات حقیقت پر مبنی ہے۔
(۲) قرآن مجید کی باتوں میں تضاد نہیں۔
(۳) قرآن مجید کی مثل کوئی کلام نہیں۔
(۴) قرآن مجید میں ذرہ برابر کمی و بیشی نہیں کی جاسکتی۔
(۵) قرآن مجید کی پیش گوئیاں سچ ثابتہوئیں اور ہورہی ہیں۔
(۶) فصاحت و بلاغت قرآن مجید کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکا اور نہ قیامت تک کر سکے۔
کیا قرآن مجید پر ایمان لانا ضروری ہے ؟
قرآن مجید کے انکار سے کیا واقع ہوتا ہے ؟
قرآن مجید کے کسی حصے سے انکار کرنا کفر کے برابر ہے۔
قرآن مجید سے پہلے کون کونسی کتاب الہامی نازل ہوئیں ؟
(۱) توریت۔
(۲) زبور۔
(۳) انجیل۔
(۴) انبیائ کے صحف۔
توریت کس پیغمبر پر نازل ہوئی ؟
حضرت موسی علیہ سلام پر توریت نازل ہوئی۔
زبور کس پیغمبر پر نازل ہوئی ؟
حضرت داؤد علیہ السلام پر۔
انجیل کس پیغمبر لا نازل ہوئی ؟
حضرت عیسی علیہ السلام پر۔