گزشتہ

امریکہ، فیس بک اور ٹویٹر کے استعمال میں اضافہ

امریکہ میں فیس بک اور ٹویٹر کے استعمال میں بے انتہاء اضافے نے حد ہی کردی نوجوانوں نے غسل خانوں اور واش رومز میں بھی کمپیوٹر لگانے کیلئے اپنے والدین سے ضد شروع کردی ہے۔ ایک امریکی ک...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 17, 2014 by muzammil

کاپی پیسٹ

ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ: ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺳﮩﺎﻧﮯ ﺷﺐ ﻭ ﺭﻭﺯ ﺟﺲ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﻭﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺭﮮ ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ۔ ﺣﺎﺿﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺳﺎﻧﭗ ﺳﻮﻧﮕﮫ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ؟ ﺗﮭﻮﮌﮮ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2014 by muzammil

آخرت کے لیے

تم دنیا کے لیے نہیں بلکہ آخرت کے لیے پیدا کئے گئے ہو۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2014 by muzammil

نفس پر قابو

اگر تم اپنے نفس پر قابو نہ پاؤ گے تو وہ تم پر قابو پالے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2014 by muzammil

دنیا کے طلب گار

دنیا کے طلب گار آخرت سے محروم ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2014 by muzammil

مکھیوں سے نجات

مکھیاں ناک میں دم کردیتی ہیں تو کھانا پینا دشوار ہو جاتا ہے، لیکن اگر کسی جگہ پودینہ لگا دیں تو مکھیاں نزدیک بھی نہیں آئیں گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2014 by muzammil

بکری کے دودھ سے بخار کا علاج

بکری کا دودھ بخار کے مریضوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اگر تیز بخار ہو رو بکری کا دودھ ہاتھ پاؤں اور سر پر ملنے سے بخار اتر جائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2014 by muzammil

تیز بخار

اگر بخار تیز ہو تو ہاتھ اور پیر چار رومال لے کر ایک وقت میں سہلائے جائیں رو پانچ منٹ تک بخار ہلکا ہو جائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2014 by muzammil

کان میں پانی

اگر کان میں پانی چلا جائے تو پیاز کے عرق کی دو چار بوندیں کان میں ڈال دیں درد نہیں ہو گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 15, 2014 by muzammil

میاؤں

ایک لڑکی نے اپنی سہیلی سے کہا۔ "پتا ہے میری بلی اپنا نام بھی بول سکتی ہے۔" سہیلی نے حیرت سے کہا۔ "اچھا! کیا نام ہے اس کا۔" "میاؤں"۔ لڑکی نے جواب دیا۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 13, 2014 by muzammil

ٹیگ

گزشتہ