گزشتہ

لاجواب

مالک: "تم چاول بلی کو کیوں کھلا رہے ہو؟ میں نے تمہیں مرغی کو چاول کھلانے کو کہا تھا۔" نوکر: "جناب مرغی بلی کے پیٹ میں ہے۔"

مزید پڑھیں

Posted on Mar 12, 2014 by muzammil

الزام

مالک (ملازم سے): "بلی تو میری مری ہے، تم کیوں رو رو کر ہلکان ہو رہے ہو؟" ملازم: جناب! اب میں دودھ پی کر کس پر الزام لگاؤں گا؟

مزید پڑھیں

Posted on Mar 12, 2014 by muzammil

گاہک

جج (چور سے): "تم پندرھویں بار عدالت میں آئے ہو اس لیے تم پر پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔" چور (ہاتھ باندھ کر): "حضور! باقاعدہ آنے والے گاہک کے ساتھ کچھ تو رعایت ہونی ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 12, 2014 by muzammil

آرزو ہی سہی

نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں نماز شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی کسی طرح تو جمے بزم میکدے والو نہ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 11, 2014 by muzammil

خالی بوتل

گاہک (دکاندار سے): مجھے ایک خالی بوتل کی ضرورت ہے۔ دکاندار: خالی بوتل دو روپے کی ہے لیکن اگر اس میں کچھ ڈلوا لو تو بوتل کی قیمت نہیں لی جائے گی۔ گاہک: "اچھا تو اُس میں پانی ڈال د...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 11, 2014 by muzammil

فوری جھوٹ

ایک صاحب کا بچہ اول درجے کا جھوٹا تھا۔ صاحب یہ بات جانتے تھے، ایک دن اُنہوں نے اُس سے کہا: دیکھو بیٹا: تم اگر ایک لمحہ بھی سوچے بغیر کوئی جھوٹ بولو تو میں تمہیں بیس روپے دوں گا۔ ل...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 11, 2014 by muzammil

پنجرہ

احمد: کہاں جارہے ہو؟ علی (غصے سے): چڑیا گھر۔ احمد: اپنے پنجرے کا نمبر تو بتاتے جاؤ۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 11, 2014 by muzammil

اللہ کا ساتھ

جب آپ کو یقین ہو کہ اللہ آپ کے ساتھ ہے تو پھر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون کون آپ کے خلاف ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 11, 2014 by muzammil

اقبال کی حاضر جوابی

بچپن میں علامہ اقبال کے استاد نے املا لکھوائی تو انہوں نے غلط کو ط کے بجائے ت سے لکھا استاد نے ٹوکا کہ غلط کو ط سے لکھا جاتا ہے، علامہ نے برجستہ جواب دیا کہ، "غلط کو غلط ہی لکھنا ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 11, 2014 by muzammil

جلد کے لیے دہی کا استعمال

دہی ایک حیرت انگیز کلینزر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے . دہی چہرے اور سَر کی جلد کو صحت مند رکھنے میں مدد دیتا ہے . دہی کو کچھ دیر کے لیے چہرے پر لگائیں اور نیم گرم پانی سے ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 11, 2014 by muzammil

ٹیگ

گزشتہ