گزشتہ

میاؤں

ایک لڑکی نے اپنی سہیلی سے کہا۔ "پتا ہے میری بلی اپنا نام بھی بول سکتی ہے۔" سہیلی نے حیرت سے کہا۔ "اچھا! کیا نام ہے اس کا۔" "میاؤں"۔ لڑکی نے جواب دیا۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 13, 2014 by muzammil

بجلی کی طرح

مالک (نوکر سے): تم جس کام سے جاتے ہو دو تین گھنٹے لگا کر واپس آتے ہو۔ آخر کیوں؟ نوکر: صاحب آپ ہی نے تو کہا تھا، بجلی کی طرح کام کیا کرو۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 13, 2014 by muzammil

جلے کا آزمودہ ٹوٹکا

ہاتھ وغیرہ جل جائے تو چونے کے پانی میں شکر گھول کر جلے ہوئے مقام پر لگانے سے فوراً آرام آجائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 13, 2014 by muzammil

چہرے پر کیل مہاسے

اگر آپ کے چہرے پر کیل مہاسے نکل آئیں تو آپ ایک اونس گلیسرین لے کر اس میں دو عدد لیموں نچوڑ لیجیے اور چہرے پر روزانہ ملئے، فائدہ پہنچے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 13, 2014 by muzammil

دانتوں کی صفائی

نمک اور شہد سے دانت صاف کیجیے دانت چمک اٹھیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 13, 2014 by muzammil

موٹاپا

موٹاپا دور کرنے کے لیے شہد اور گرم پانی ملا کر پینے سے جسم کی بڑھی ہوئی چربی دور ہو جاتی ہے اور انسان دبلا ہو جاتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 13, 2014 by muzammil

منہ سے بدبو

اگر منہ میں کوئی زخم نہ ہو اور منہ سے بدبو آئے تو سمجھ لیجیے کہ معدہ میں کچھ خرابی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 13, 2014 by muzammil

دانتوں پر میل

اگر پھل وغیرہ کھانا کھانے کے بعد کھایا جائے تو دانتوں پر میل نہیں جمتی۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 13, 2014 by muzammil

خوبصورت چہرہ

اگر دودھ میں عرق لیموں ملا کر صبح و شام چہرے پر ملا جائے تو چہرہ خوبصورت نکل آئے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 13, 2014 by muzammil

زمین کے مرکز میں سمندر کی موجودگی کا دعویٰ

سائنس فکشن اب حقیقت بننے لگا، ایک صدی قبل لکھی کہانی سچ میں تبدیل ہوتی نظر آرہی ہے۔ سائنسدانوں نے زمین کے مرکز میں وسیع سمندر کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈیڑھ سو سال قبل فرانسیسی ن...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 13, 2014 by muzammil

ٹیگ

گزشتہ