استاد اور شاگرد

سوال

استاد: امتحانات نزدیک آرہے ہیں کوئی سوال پوچھنا ہے تو پوچھ لو۔ شاگر: ماسٹر صاحب پرچے میں کون کون سے سوال آرہے ہیں؟

مزید پڑھیں

Posted on Jun 10, 2014 by muzammil

لاجواب

استاد: ایسی چیز کا نام بتاؤ جس کی چھ ٹانگیں اور دو سر ہوں۔ شاگرد: "گھوڑا اور اُس کا سوار۔"

مزید پڑھیں

Posted on Jun 10, 2014 by muzammil

دکھ

تین آدمی آپس میں بیٹھے اپنے اپنے دکھوں کی داستان سنا رہے تھے۔ پہلا: میں تین سال سے افریقہ کے جنگلوں میں رہا ہوں۔ دوسرا: میں پانچ سال عرب کے صحراؤں میں رہا ہوں۔ تیسرا دکھی اندا...

مزید پڑھیں

Posted on May 24, 2014 by muzammil

بھینس کی ٹانگیں

استاد: بھینس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں؟ شاگرد: سر! یہ تو کوئی بیوقوف بھی بتا دے گا۔ استاد: اسی لیے تو تم سے پوچھ رہا ہوں۔

مزید پڑھیں

Posted on May 19, 2014 by muzammil

ہاتھ

استاد: اگر تمہارے دائیں ہاتھ پر مشرق ہو تو بائیں ہاتھ پر کیا ھوگا۔ شاگرد: جناب! ایک انگوٹھا اور چار انگلیاں۔

مزید پڑھیں

Posted on May 07, 2014 by muzammil

یاداشت

استاد: میں نے تمہیں کتنی مرتبہ کہا ہے کہ سبق یاد کیا کرو۔ شاگرد: جناب تین مرتبہ۔۔۔!

مزید پڑھیں

Posted on Apr 19, 2014 by muzammil

زمین گول ہے

استاد نے شاگرد سے پوچھا۔ اختر تمہیں معلوم ہے کہ زمین گول ہے کیا تم اس کے ارد گرد چل سکتے ہو؟ اختر: نہیں جناب۔ استاد: لیکن کیوں؟ اس لیے کہ میرے پاؤں میں چوٹ لگی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 17, 2014 by muzammil

سائیکل

استاد نے کلاس کے بچوں کی شرارتوں سے تنگ آکر اُنہیں سیدھے لیٹ کر ٹانگیں سائیکل کی طرح چلانے کی سزا دے دی۔ ایک بچے نے تھک کر کچھ دیر بعد ٹانگیں چلانا بند کر دیں۔ استاد نے وجہ پوچھ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 10, 2014 by muzammil

کرسی

علی روتا ہوا گھر آیا تو ماں نے پوچھا: "بیٹا رو کیوں رہے ہو؟" علی: "ماسٹر صاحب نے مارا ہے۔" ماں: "کیوں مارا ہے؟" علی: "ماسٹر صاحب کی کرسی پر روشنائی گری ہوئی تھی، وہ بیٹھنے لگے ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 04, 2014 by muzammil

ماسٹر صاحب

ماسٹر صاحب نے بچوں کو خاموشی کے فائدے بتائے اور پھر پوچھا۔ ماسٹر صاحب: "جو شخص مسلسل بولتا ہو اور کسی دوسرے کو بولنے کا موقع نہ دے، ہم اُسے کیا کہیں گے؟" پچھلے کونے سے آواز آئی...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 04, 2014 by muzammil