کٹ پیس
توبہ کا خیال
توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت ہے اور اپنے گناہ کو گناہ نا سمجھنے والا بد قسمت ہے .
بڑے گناہ
اگر تم ان بڑے گناہوں سے بچو گے جن سے تمہیں منع کیا گیا ہے تو ہم تم سے تمھارے چھوٹے گناہ معاف کر دیں گے اور تمہیں عزت کے مقام میں داخل کر دینگے . ( سورۃ النساء ، آیت : 21 )
اللہ کا وعدہ
الله نے ان لوگوں سے وعدہ کیا جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے ، ان کے لیے مغفرت اور بڑا اَجْر ہے . اور وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ، یہی لوگ دوزخی ہیں ...
سیدھی راہ
بے شک یہ قرآن ہے جو ہدایت دیتا ہے ، اس راہ کی طرف جو بالکل سیدھی ہے ( سورۃ بنی اِسْرائِیل ، آیت : 9 )
خیرات
اور اگر تم خیرات ظاہر کر کے دو تو بھی اچھی بات ہے اور اگر اسے چھپا کر دو اور فقیروں کو پہنچا دو تو تمھارے حق میں وہ بہتر ہے اور الله تمھارے کچھ گناہ دور کر دے گا اور الله تمھارے کا...
گناہ کا بوجھ
کہہ دو کیا میں الله کے سوا اور کوئی رب تلاش کروں حالانکہ وہی ہر چیز کا رب ہے اور جو شخص کوئی گناہ کرے گا تو وہ اسی کے ذمے ہے اور ایک شخص دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا پِھر تمھارے رب...
زنا
تم زنا کے قریب بھی نہ جاؤ کیوں کے یہ بڑی بے ( والا کام ) ہے اور بہت ہے برا راسته ہے . ( سورۃ بنی اسرائیل : آیت 32 )
عقلمند کون
عقلمند وہ ہے جو دوسروں کی غلطیوں کو بھول جائے اور اپنی غلطیوں کو یاد رکھے
جمعہ ک دن
اے ایمان والو جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو ذکر الٰہی کی طرف لپکو اور خرید و فروخت چھوڑ دو تمہارے لیے یہی بات بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو پس جب نماز ادا ہو چکے تو زمین ...
سماجی رابطہ