کٹ پیس
اللہ کے سوا
کہہ دو کیا اب میں الله کے سوا اور کوئی رب تلاش کروں حالانکہ وہی ہر چیز کا رب ہے اور جو شخص کوئی گناہ کرے گا تو وہ اسی کے ذِمہ ہے اور ایک شخص دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا پِھر تمھار...
نعمت
پِھر جب آدمی پر کوئی مصیبت آتی ہے تو ہمیں پکارتا ہے پِھر جب ہم اسے اپنی نعمت عطا کرتے ہیں تو کہتا ہے یہ تو مجھے اپنی عقل سے ملی ہے بلکہ یہ نعمت آزمائش ہے لیکن ان میں سے اکثر نہیں ج...
افطاری میں شرکت کے رہنما اصول
1. دسترخوان پر ایسی جگہ کا انتخاب کریں جہاں ہر چیز پر آپ کا ہاتھ آسانی سے پہنچ سکے۔ 2. شربت کا جگ اپنے قریب رکھیں لیکن اتنا بھی قریب نہ رکھیں كے لوگ شربت مانگ مانگ کر آپ کی ا...
سنہری دعا
اچھے وقت میں شکر کی آزمائش ہوتی ہے ، اور برے وقت میں صبر کی آزمائش ہوتی ہے . یا الله ہمیں صابر اور شاکر بننے کی توفیق عطا فرما دے . آمین
ترک نماز
جنت والے جہنم والوں سے پوچھیں گے کہ کیا چیز ان کو دوزخ میں لے آئی تو وہ کہیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے . ( سورۃ المدثر ، آیت : 40 سے 43 )
اچھا انسان
اچھا انسان وہ ہے جو دوسروں پر بوجھ بننے کے بجائے دوسروں کا سہارا بنے .
کمائی سے خرچ کرنا
اے ایمان والو ! اپنی کمائی میں سے سُتھری چیزیں خرچ کرو اور اس چیز میں سے بھی جو ہم نے تمھارے لیے زمین سے پیدا کی ہے اور اس میں رَدّی چیز کا اِرادَہ نہ کرو کہ اس کو خرچ کرو حالانکہ ...
دوزخ سے بچو
اے ایمان والو ! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو دوزخ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں اس پر فرشتے سخت دِل قوی ہیکل مقرر ہیں وہ الله کی نافرمانی نہیں کرتے جو وہ انہیں حکم دے ...
سماجی رابطہ