کٹ پیس
تباہ
اے ہمارے رب ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو ہمیں نہ بخشے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا تو ہم ضرور تباہ ہو جائیں گے . ( سورۃ الاعراف ، آیت : 23 )
چھوٹی نیکی
چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو حقیر نہ سمجھو ، ممکن ہے وہی الله تعالی کی رضا کا سبب بن جائے .
اے رب
کائنات وہ ہے جسے تو نے بنایا اور سیدھا رستہ وہ ہے جسے تونے دکھایا پس تو قدموں کو پھیر دے اپنی رضا کی طرف اے بلندیوں کے رب!
عورت
عورت جب بے پردہ ہو کر باہر نکلتی ہے تو پِھر وہ عورت نہیں بلکہ بہت سی بری نظروں کے لیے تفریح کی چیز بن جاتی ہے .
غصہ کیا کرتا ہے
غصہ ہمیشہ تنہا آتا ہے ، لیکن جاتے ہوئے اپنے ساتھ ساتھ عقل ، اخلاق اور شخصیت کی خوبصورتی کو لے جاتا ہے .
اللہ کی راہ
جو لوگ الله کی راہ میں مال خرچ کرتے ہیں ، پِھر اس کے بعد نہ کسی پر احسان کرتے ہیں اور نہ تکلیف دیتے ہیں ، ان کا صلہ ان کے پروردگار کے پاس ہے ، اور قیامت کے دن نہ ان کو خوف ہو گا نہ...
"اور دل شکستہ نہ ہو. اور غم نہ کرو. اور تم ہی غالب رہو گےاگر تم مومن ہو" ـ
خدا کی راہ میں خرچ
جو آسُودَگی اور تنگی میں ( اپنا مال خدا کی راہ میں ) خرچ کرتے ہیں اور غصے کو روکتے اور لوگوں کے قصور معاف کرتے ہیں اور خدا نیکوں کاروں کو دوست رکھتا ہے . ( سورۃ ال عمران ، آیت :...
مرد عورت
• عورتیں تو آئینے کے سامنے کھڑی ہو کر اپنے آپ کو سنورتی ہیں مگر یہ مرد کیا کرتے ہیں ؟ ◘ وہ اپنی گنج کو چھپانے کی کوشش میں بال دائیں بائیں گھماتے ہیں . • لڑکیاں اپنی عمر چھپات...
مشرق اور مغرب کا رب
وہ مشرق اور مغرب کا رب ہے اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں پس اسی کو کارساز بنا لو ( سورۃ المزمل ، آیت : 9 )
سماجی رابطہ