کٹ پیس
زندگی کا نچوڑ صرف کچھ باتوں میں ہے
1 . الله کے دیئے ہوئے پر راضی رہو ورنہ کوئی اور مالک تلاش کرو جو اس سے زیادہ دے . 2 . جن باتوں سے الله نے منع فرمایا اس سے باز آجاؤ ورنہ اس کی کائنات سے باہر چلے جاؤ . 3 . اگ...
انگلی
جب گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو گھی کے ڈبے کو گرم کر لیں ، ہر چیز میں انگلی ڈالنا ضروری نہیں ہوتا .
اچھے ہمسائے کی نشانی
اچھا ہمسایہ وہ ہوتا ہے جو اپنے وائی فائی انٹرنیٹ پر کسی قسم کا پاسورڈ نہ لگائے .
لڑکیوں کے کالج کے نام
کالج میں لڑکیوں کے صرف 2 ہی نام ہوتے ہیں . 1 . تیری بھابی 2 . میری بھابی
لڑکی کی دعا
ایک لڑکی کی دعا : قسم سے ہر ایک لڑکا بھلا دونگی . سب ہی کی تصویریں جلا دونگی . ایک تم ہی رہو گے اِس دِل میں ! بیلنس ڈلوا دو ورنہ بھائی بنا لوں گی .
جلن
جلن بہت خطرناک ہوتی ہے چاہے جسم کی ہو یا احساسات کی جسم کی جلن کے لئے تو علاج ممکن ہوتا ہے۔ مرہم پٹی بھی ہو سکتی ہے مگر احساس کی جلن کی کوئی دوا نہیں ہوتی، احساسات کی جلن کو صرف پی...
پاکستانی
ٹماٹر ہے چینی ہے نہ آٹا ہے دوکانوں پر . تو پاکستانی ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر .
تیرے جانے کے بعد
عجیب سی حالت ہے تیرے جانے کے بعد بھوک بھی نہیں لگتی كھانا کھانے کے بعد میرے پاس 8 سموسے تھے جو میں نے کھا لیے ایک تیرے جانے سے پہلے سات تیرے جانے کے بعد نیند ہی ن...
مہربان کون
لڑکے لڑکیوں سے زیادہ مہربان ہوتے ہیں . ثبوت : زیادہ تر لڑکیاں اجنبی لڑکوں کی مدد کرنا پسند نہیں کرتی . لیکن تمام لڑکے ہمیشہ اجنبی لڑکی کی مدد کو تیار رہتے ہیں .
سماجی رابطہ