کٹ پیس
بندے کی بھلائی
اللہ جب کسی بندے کی بھلائی چاہتا ہے تو حسن عمل کا دروازہ اس پر کھول دیتا ہے۔
رشتے
انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی مانند ھوتے ھیں. بعض اوقات اپنے مفاد کی خاطر ھم انہیں کاٹتے چلے جاتے ھیں لیکن جب وقت کی کڑی دھوپ ھمیں جھلسانے لگتی ھے تو سائے کی خاطر پھر کسی رشتے...
اللہ کا ساتھ
جب آپ کو یقین ہو کہ اللہ آپ کے ساتھ ہے تو پھر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون کون آپ کے خلاف ہے۔
حقیقت اردو کی زبان کی
حقیقت اردو کی زبان کی، بزرگوں کے منہ سے یوں سنی ہے کہ دلی شہر ہندوؤں کے نزدیک چوجگی ہے، انہیں کے راجا پرجا قدیم سے رہتے تھے اور اپنی بھاکھا بولتے تھے۔ ہزار برس سے مسلمانوں کا عمل ہ...
اللہ کی مدد
دوسروں کی مدد کرو اللہ تمہاری مدد کرے گا، دوسروں کو سکون دو اللہ تمہیں سکون دے گا۔ جو چیز لینا چاہتے ہو وہ دوسروں کو دینا شروع کردو۔
کمال عشق
ہم عشق میں بھی کمال کرتے ہیں I Love U Only لکھ کر Send to ALL کرتے ہیں
ایک لفظ
ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻟﻔظ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ، ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮨﮯ ۔
ایک لفظ
ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻟﻔظ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ، ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮨﮯ ۔
زبان پر قابو
کسی نے ایک بزرگ سے پوچھا۔ انسان کے کتنے عیب ہوتے ہیں؟ جواب دیا: بے شمار ہیں لیکن ایک خوبی سب پر پردہ ڈالتی ہے۔ پوچھا: کونسی؟ جواب ملا: "زبان پر قابو"۔
خطرناک غلطیاں
اپنے آپ کو سب سے عقلمند سمجھنا . جو کام خود سے نہ ہو سکے سب کے لیے نا ممکن سمجھنا . اپنا راز کسی کو بتا کر اس کو پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا . گناہ اِس نیت سے کرنا کے چند...
سماجی رابطہ