معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

انگلیاں چٹخانے سے جو آواز نکلتی ہے وہ دراصل انگلیوں کے جوڑوں میں موجود نائٹروجن گیس کے بلبلوں کے پھوٹنے کی وجہ سے ہوتی ہے ۔

معلومات

معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

22 جمادی الثانی 13 ہجری کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خلافت سنبھالی