معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی تجویز پر رکھا گیا

معلومات

معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے 21 ہجری میں سن ہجری کی بنیاد رکھی، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پولیس، فوج اور جیل خانہ جات کے مستقل محکمے قائم کئے