معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

انسانی دل دھڑکتے وقت اتنا دباؤ پیدا کرتا ہے جو کہ خون کو 30 فٹ دور پھینک سکتا ہے ۔

معلومات

معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

کینگرو پیچھے کی طرف نہیں چل سکتے۔