معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

سب سے پہلا جنگی جہاز حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے بنا دیا تھا ۔

معلومات

معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے 21 ہجری میں سن ہجری کی بنیاد رکھی، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پولیس، فوج اور جیل خانہ جات کے مستقل محکمے قائم کئے