معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

اگر آپ دائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں تو آپ کھاتے وقت اپنی غذا دائیں طرف سے چبائیں گے اور اگر بائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں تو آپ کھاتے وقت اپنی غذا بائیں طرف سے چبائیں گے ۔

معلومات

معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جنگ خندق میں پہلوان عمرو بن عبدود کو قتل کیا