اسلامی دنیا 
14 فروری 2011
وقت اشاعت: 13:29

افغانستان

اٹھارویں صدی تک حِملہ آور اپنے مقامی نائین کے ذریعے یہاں حکومت کرتے رہے۔ بعد میں باقاعدہ بادشاہت قائم ہوئی۔ شاہ ظاہر شاہ کے دور میں یعنی 1973ء میں بادشاہت کا خاتمہ ہوگیا۔ 1978ء کو خونی انقلاب کے بعد یہاں روسیوں کا اثر رسوخ بڑھ گیا۔ جس کے بعد 1979ء سے ببرک کارمل کی سربراہی میں ہے، جسے روس کی مکمل سرپرستی حاصل ہے۔ اس کے خلاف احتجاجاً لاکھوں افغان باشندے ہجرت کر کے پاکستان اور دیگر ممالک میں مہاجروں کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہوگئے۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
افغانستانالجزائر
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.