اسلامی دنیا 
14 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:23

انڈونیشیا

پندرھویں صدی عیسوی میں اسلام کی روشنی سے بہرہ ور ہوا۔ سترھویں صدی میں جرمنوں نے پرتگیزیوں کو شکست دی۔ بیسویں صدی تک بقیہ جزائر آزاد ہی رہے۔ 17اگست 1945ء کو انڈونیشیا کےہیرو سوئیکارو نے باقاعدہ آزادی کااعلان کردیا اور انڈونیشیا کو جمہوریہ بنا دیا۔ 1960ء میں سوئیکارنو نے پارلیمنٹ معطل کردی۔ 1963ء میں وہ تاحیات صدر کے عہدے پر فائز ہوگئے۔ 1968ء سے جنرل سوہارتو کی سرکردگی میں شاہراہ ترقی پر رواں دواں ہے۔ اسلامی کانفرنس کا سرگرم رکن ہے۔ اسلامی اُمہ کے لیے اس کی خدمات تاریخ کا زریں باب ہیں۔ پاکستان اور انڈونیشیا میں برادرانہ تعلقات پائے جاتے ہیں۔ بین الاقوامی امور پر دونوں کے نقطہ نظر میں یکسانیت پائی جاتی ہے۔ انڈونیشیا کے سفارت خانہ کا دفتر اسلام آباد میں قائم ہے۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
انڈونیشیاالجزائر
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.