اسلامی دنیا 
14 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:27

ملائیشیا

ملائیشیا میں 16ویں صدی میں یورپی لوگ تاجروں کی صورت میں آنا شروع ہوئے اور پھر 1867ء میں برطانیہ نے اسے اپنے کنٹرول میں لے لیا۔ 1957ء میں انگریزوں کے تسلط سے آزاد ہوا اور 16ستمبر1963ء میں ملائیشیا نے موجودہ شکل اختیار کی۔ 17ستمبر1956ء کو اقوام متحدہ کا رکن بنا۔ تنظیم اسلامی کانفرنس کا رکن ہے۔
پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات ہیں ۔ دونوں کے نقطئہ نظر میں بے حد مماثلت پائی جاتی ہے۔ اسلام آباد اور کراچی میں ملائیشیا کا سفارت خانہ ان تعلقات کو مزید بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
ملائیشیاالجزائر
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.