7 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 18:5
طرابلس
طرابلس لیبیا کا دارالحکومت ہے۔ یہ Mediterranean سمندر پر ملک کے شمالی مغربی حصہ میں واقع ہے۔ یہ شہر بہت بڑا ہے، بنیادی بندرگاہ اور لیبیا کا لیڈنگ کمرشل اور مینوفیکچرنگ سینٹر ہے۔
یہاں کی اہم پیدوار میں خوراک، ٹیکسٹائل، کپڑا، تعمیراتی میٹیریل اور تمباکونوشی ہیں۔ طرابلس کا انٹرنیشنل ائیرپورٹ اس کے قریب ہی واقع ہے۔
طرابلس الفتح یونیورسٹ، فن اور دستکاری کے کالجز، الیکٹرونکس ٹیکنالوجی اور نیشنل تاریخ دستاویزات کی ایک بڑی تعداد جو کہ طرابلس سے متعلق دوسرے لفظوں میں ان اداروں کو تاریخ حوالہ جات کا نام دیا جاسکتا ہے۔ علاوہ ازیں گورنمنٹ لائبریری بھی موجود ہے۔
جب 1951 میں لیبیا کو خودمختاری دی گئی تب طرابلس اور بن غازی ملک کے دارالحکومت بن گئے۔ طرابلس ابتدائی 1970 کی دہائی میں واحد دارالحکومت بنایا گیا۔
1963 سے غیر ملکی پیٹرولیم کی فروخت کے ریونیو(آمدنی) بڑی تعداد میں شہر کی ترقی کے لیے وقف کیے گئے۔
یہ علاقہ سوائے شمال مشرقی کے بنجر اور رتیلا ہے۔ جہاں پر پہاڑہیں وہاں اندرونی سطح پر سمندر سے بلند ہے۔
یہاں کے باشندے زیادہ تر عربی ہیں۔ لیبیا کی زیادہ تر زرعی زمین طرابلس میں ہے اور یہاں کی بنیادی اہم پیدوار نمک، جو اور گرم ملکوں کی تبدیل شدہ فصلیں ہیں۔
بھیڑیں بڑے پیمانے پر چرائی جاتی ہیں۔ جدید تیل ریفائنریز اس کے قرب و جوار میں ہیں۔ صابن کی فیکٹریاں، چمڑے کی چیزیں تیار کرنے کا کارخانہ اور چمڑہ تیار کرنے کی فیکٹریاں بھی موجود ہیں۔
تاریخ طور پر طرابلس کا علاقہ سات صدی قبل مسیح Phoenicians نے نئی بستیاں بنا کر آباد کیا۔ 1530 سے لے کر 1912 تک طرابلس نے Ottonman Empire کا حصہ تشکیل دیا۔ اگرچہ کہ 1835 سے پہلے سلطان کے اختیارات نااہل تھے۔ اس پریڈ کے دوران طرابلس کا Piratical مضبوط ترین Hold(اختیار) تھا۔
1934 میں طرابلس کولمبیا کی اطالوی کالونی بنادیا گیا۔ جسے 1939 میں اٹلی کی سلطنت میں شامل کیا گیا۔ دوسری جنگ عظیم میں اٹلی اور جرمن کی طاقتوں سے خارج کرتے ہوئے طرابلس کو برطانوی انتظامیہ کے ماتحت کردیا گیا۔ بالآخر 1951 میں یہ لیبیا کا حصہ بن گیا۔
طرابلس میں کئی ایک بہتر آبپاشی کے علاقے اہم زرعی وسائل مہیا کرتے ہیں۔ مزید برآں جنوبی، چونے کے پانی کی چٹانیں اور پہاڑ تقریباً 800 میٹر تک بلند ہیں اور یہ Mediterranean جھاڑیوں کے لیے کافی ہوتی ہیں، زیتوں، انجیر، اور جُو، خشک فارمنگ طریقوں سے اُگائی جاتی ہیں۔ جنوب میں پہاڑ سُرخ ریت Sand Stone کے صحرا کی طرف سطح مرتفح الحمرا کی طرف جھکی ہے۔ یہاں صحرائی خانہ بدوش شمالی حصہ میں لائیو سٹاک اس میدان کے مشرقی سرائے جبال میں Sawda میں مل جاتا ہے۔
بہرحال طرابلس نے اپنی تاریخی حوالوں اور اپنی پیدواری صلاحیتوں کے ساتھ اپنی شاندار روایات کی بدولت صدیوں سے تاریخ دانوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔