علامہ ڈاکٹر بکر بن عبداللہ ابوزید ترافہ
21
پہلی فصل:
طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں )
علم عبادت ہے
اس رسالہ حلیہ بلکہ ہر مطلوب امر کی سب سے بنیادی بات یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ علم عبادت ہے؛ چنانچہ بعض علماء نے کہا ہے:
العلم صلاة السر، وعبادة القلب
علم خفیہ نماز او قلبی عبادت ہے۔
اور اسی بنیاد پر عبادت کی حسب ذیل ( دو ) شرطیں ہیں: -1 اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے لئے خالص نیست، جیسا کہ ارشاد باری ہے: وَمَا أُمِرُواْ إِلَّا لِیَعْبُدُوا اللهَ مُخْلِصِینَ لَهُ الدِّینَ حُنَفَاءَ ...
| البینة: ۵ -
انہیں اس کے سوا کوئی حکم نہیں دیا گیا کہ صرف اللہ کی عبادت کریں اسی کے لئے دین کو خالص رکھیں ابراہیم حنیف علیہ السلام کے دین پر۔
اور مشہور و یگانہ حدیث میں عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کر یم سی اور نے
ارشاد فرمایا:
فتاوی ابن تیمیه ( ۲۹/۱۵،۱۴،۱۲/۱۱/۱۰ - ۵۴ ، ۱۱۰ / ۳۱۳ و ۲۰ / ۷۷-۷۸)
طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں )
Posted on Mar 04, 2023
سماجی رابطہ