اللہ تعالٰی سے اپنے لیے ہدایت کی دعا بھی مانگتے رہنا چاہئے تاکہ عقیدے اور عمل دونوں کی گمراہی سے محفوظ رہ سکیں۔ اس کے لیے یہ قرآنی دعائیں ورد میں رکھنی چاہئیں۔
ترجمہ:" اے ہمارے پروردگار! ہمیں خاص اپنے پاس سے رحمت عطا فرمائیے اور ہمارے تمام کاموں میں ہمارے لیے ہدایت کے اسباب پیدا فرمادیجئے۔"
Posted on Mar 24, 2011
سماجی رابطہ