حضرت اِبْن عمر رضی اللہ تعالی عنہ راوی ہیں کہ سرکا ر دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
" حائض ( ایام والی عورت ) اور جنبی قرآن کریم کا کچھ حصہ بھی نہیں پڑھیں . "
( ترمذی )
Hazrat Ibn-E-Umar R.A raavi hain k Sarkaar do aalam S.A.A.W ne farmaya:
" Haaiz (ayaam wali aurat) aur janbi quran kareem ka kuch hissa bhi nahi parhain."
(Tirmizi)
Posted on Apr 16, 2013
سماجی رابطہ