عبدللہ بن امر (رضی الله عنہ) سے روایت ہے کہ رسول (صلى الله علیه واله وسلم) نے فرمایا...
بڑے گناہوں میں سے ایک گناہ یہ ہے کہ انسان اپنے والدین پر لعنت بھیجے. لوگوں نے پوچھا اے الله کہ رسول (صلى الله علیه واله وسلم) ایک شخص کیسے اپنے والدین پر لعنت کر سکتا ہے ؟ رسول (صلى الله علیه واله وسلم) نے فمایا ایک آدمی دوسرے کے باپ کو گالی دیتا ہے اور وہ گالی اسکے باپ کو بھی ملتی ہے، اسی طرح ماں کو دی ہوے گالی اسکی ماں کو بھی ملتی ہے.
[ بخاری، کتاب:8 ، جلد:73 ، حدیث:4 ]
Posted on Feb 03, 2013
سماجی رابطہ