نماز جمعہ چھوڑنے کی وعید

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :

لوگ جمعہ کی نماز چھوڑنے سے باز آجائیں نہیں تو اللہ تعالی ان کے دلوں پر مہر لگا دیگا ، پھر وہ غافلوں میں سے ہو جائینگے .

صحیح مسلم : 865

Nabi Kareem SAWW ne irshaad farmaya:

log jumma ki namaz chhornay se baaz ajayen nahee tou Allah Taala unn kay dilon par mohar laga dega, phir woh ghafilon mein se ho jayeng ge.

saheeh muslim : 865



Posted on Apr 03, 2013