حضرت ابو سعید خدری اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ . سے روایت ہے كے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
" جمعہ كے دن ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے كے مسلمان بندہ اس میں اللہ تعالی سے جو مانگتا ہے اللہ تعالی اسے ضرور عطا فرما دیتے ہیں اور وہ گھڑی عصر كے بعد ہوتی ہے .
( رواح احمد ، ال فتح ال ربانی: ج ۶ ص 13 )
Posted on Apr 08, 2013
سماجی رابطہ