روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

روزے کی اہمیت

”حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رمضان آیا تو رسول اللہﷺ نے فرمایا” یہ مہینہ جو تم پرآیا ہے اس میں ایک ایسی رات ہے جو(قدرومنزلت کے اعتبار سے) ہزار مہینوں سے بہتر ہے، جو شخص اس(کی سعادت حاصل کرنے سے) محروم رہا وہ ہر بھلائی سے محروم رہا۔“ نیز فرمایا” لیلة القدرکی سعادت سے صرف بے نصیب ہی محروم کیا جاتا ہے۔“

اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابن ماجہ، لئلالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث133۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
روزے کی فضیلتروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.