ایک بال

شادی سے پہلے لڑکی اپنے ہونے والے دیوار سے کہتی ہے ،
" اگر تم مجھے اپنے بھائی کا ایک بال لا دو تو میں تمہیں پچاس روپے دونگی ، میں نے اپنی کتاب میں رکھنا ہے . "
دیوار : " بھابی اگر آپ مجھے سو روپے دیں تو میں آپ کو بھائی جان کی پوری وگ ہی لا دوں گا . "

Shadi se pehle larki apne hone wale daiwar se kehti hai,
"Agar tum mujhe apne bhai ka aik baal la do to mai tumhe pachaas rupay dungi, mai ne apni kitaab mai rakhna hai."
Daiwar: "Bhabhi agar aap mujhe so rupay den to mai aap ko bhai jaan ki poori wig hi la doon ga."

Posted on Jan 20, 2014