خون کا عطیہ

ایک چیونٹی بھاگی بھاگی جارہی تھی۔ راستے میں ایک چوہا ملا۔ "بی چیونٹی کہا جارہی ہو ؟
چیونٹی نے جواب دیا۔ "بھائی چوہے! ہاتھی کا حادثہ ہوگیا ہے، اسے خون کا عطیہ دینے جارہی ہوں۔ "

Posted on May 16, 2011