3 خواتیں گپ شپ کر رہی تھیں کے سنجیدہ موضوعات بھی زیر بحث آگئے . ایک خاتون بولیں " آج کل زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں . . . موت بالکل اچانک بھی آسکتی ہے . ہمیں کم اَز کم اپنی سب سے بڑی برائی یا گناہ کا اعتراف کر لینا چاہیے . ابتداء میں ہے کرتی ہوں میرا سب سے بڑا گناہ یہ ہے کے میں نے جو رفاہی تنظیم بنائی ہے ، اس کے تمام فنڈز خرد برد کر چکی ہوں . "
دوسری خاتون نے جھجکتے ہوئے اعتراف کیا . " میرا گناہ یہ ہے کے میں پچھلے 6 سال سے اپنے شوہر سے بیوفائی کر رہی ہوں . "
تیسری خاتون بولیں . " مجھ میں سب سے بڑی برائی یہ ہے کے مجھے جس کا بھی راز معلوم ہو جاتا ہے ، وہ میں ادھر اُدھر ضرور بتاتی پھرتی ہوں . اچھا . . . اب میں چلتی ہوں . "
3 khawateen gupshup kar rahi theen k sanjeeda mozoaat bhi zair-e-behs agaye. Aik khatoon bolin "aaj kal zindagi ka koi bharosa nahi... mout bilkul achanak bhi aasakti hai. Hamen kam az kam apni sab se barri burai ya gunah ka aitraf kar lena chahiye. Ibteda mai he karti hun mera sab se barra gunah yeh hai k mai ne jo rifahi tanzeem banai hai, us k tamam funds khurd burd kar chuki hun."
doosri khatoon ne jhijakte hue aitraf kia. "Mera gunah yeh hai k mai pichle 6 saal se apne shohar se bewafai kar rahi hun."
Teesri khatoon bolin. "Mujh mai sab se barri burai yeh hai k mujhe jis ka bhi raaz maloom ho jata hai, wo mai idher udher zaror batati phirti hun. Acha... Ab mai chalti hun."
سماجی رابطہ