ایک بہت موٹا آدمی گاڑی میں جارہا تھا، اس کی گاڑی مسلسل ہچکولے کھا رہی تھی۔ ٹریفک کانسٹیبل نے گاڑی کو روکا اور چالان کاٹ دیا پھر پوچھا۔ " آپ کی گاڑی میں کیا خرابی ہے جو مسلسل ہچکولے کھارہی ہے ؟"
موٹے آدمی نے اطمینان سے جواب دیا
"گاڑی میں تو کوئی خرابی نہیں، بس ذرا مجھے ہچکی لگی ہوئی تھی۔ "
Posted on May 16, 2011
سماجی رابطہ