ایک شخص ڈاکٹر کے کلینک میں داخل ہوا اور مسکراتے ہوئے بولا۔ "ڈاکٹر صاحب! آپ کے علاج سے مجھے بہت فائدہ ہوا ہے ؟
ڈاکٹر (حیرت سے)
"معاف کیجیے گا کہ مگر میں نے تو آپ کا علاج نہیں کیا۔"
وہ شخص بولا۔ "جی بالکل! لیکن میرے تایا کا علاج کیا تھا، آج میں ان کی جائیداد کا اکلوتا وارث ہوں۔"
Posted on May 16, 2011
سماجی رابطہ