جذبات

لڑکے نے ڈرائنگ روم میں لٹکے ہوئے وال کلاک کی طرف دیکھ کر غمزدہ لہجے میں لڑکی سے کہا . " 15 من بعد ٹرین روانہ ہونے والی ہے جو مجھے اِس شہر سے بہت دور لے جائے اور میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے تمہاری زندگی سے نکل جاؤ گا ، کیا تم اِس دوران کوئی ایک لفظ بھی ایسا نہیں کہہ سکتیں جس سے مجھے امید کی کوئی کرن نظر آئے ؟ "
" یہ وال کلاک آدھا گھنٹہ آگے ہے . " لڑکی بولی .

Larkay ne drawing room mai latkay hue wall clock ki taraf dekh kar ghumzada lehje mai larki se kaha. "15 min baad train rawana hone wali hai jo mujhe is sheher se buhat door le jaye aur mai hamesha hamesha k liye tumhari zindagi se nikal jao ga, kia tum is douran koi aik lafz bhi aisa nahi keh saktin jis se mujhe umeed ki koi kiran nazar aye?"
"Yeh wall clock aadha ghanta aagay hai." Larki boli.

Posted on Dec 05, 2013