ایک دفعہ الیکشن کے دن تھے
اور ایک سیاستدان صاحب
صاحب اولاد ہونے والے تھے
ہسپتال میں کسی گہری سوچ میں ٹہلتے ہوئے
جب نرس دوڑی دوڑی آئی اور اس نے بتایا
"سر آپ کے ہاں جڑواں بچے ہوئے ہیں"
تو اپنی ہی سوچ میں جناب فرمانے لگے
"نہیںنہیں یہ نہیں ہو سکتا
دوبارہ پولنگ کراو
دھاندلی ہوئی ہے
Posted on Oct 06, 2012
سماجی رابطہ