اوور ٹائم

ایک مچھر نے ایک آدمی کو صبح ہی کاٹ لیا۔ آدمی نے پوچھا "تمہاری ڈیوٹی تو رات کی ہوتی ہے، پھر یہ صبح صبح واردات کیسے؟"
مچھر"مہنگائی بہت ہوگئی ہے لٰہذا اوور ٹائم لگارہا ہوں۔"

Posted on Mar 28, 2011