دو دوست آپس میں باتیں کررہے تھے۔ ایک نے کہا ۔"میرے ابو سڑک پار کرتے ہوئے ڈرتے ہیں۔ "
وہ کیسے؟ دوسرے نے پوچھا۔
"وہ سڑک پار کرتے ہوئے میرا ہاتھ جو پکڑ لیتے ہیں۔ " پہلے نے جواب دیا۔
Posted on May 16, 2011

سماجی رابطہ