دکھ

تین آدمی آپس میں بیٹھے اپنے اپنے دکھوں کی داستان سنا رہے تھے۔
پہلا: میں تین سال سے افریقہ کے جنگلوں میں رہا ہوں۔
دوسرا: میں پانچ سال عرب کے صحراؤں میں رہا ہوں۔
تیسرا دکھی انداز میں: میری بھی تو سنو، میں بیس سال سے اپنی بیوی کے ساتھ رہ رہا ہوں۔

Teen aadmi apas mai bethe apne apne dukhon ki dastan suna rahe thay.
Pehla: Mai teen saal africa k jangalon mai raha hun.
Dosra: Mai 5 saal arab k sehraon mai rha hun.
Teesra Dukhi andaz mai: Meri bhi to suno, mai bees saal se apni biwi k sath reh raha hun.

Posted on May 24, 2014