استاد نے شاگرد سے پوچھا۔
اختر تمہیں معلوم ہے کہ زمین گول ہے کیا تم اس کے ارد گرد چل سکتے ہو؟
اختر: نہیں جناب۔
استاد: لیکن کیوں؟
اس لیے کہ میرے پاؤں میں چوٹ لگی ہے۔
Posted on Apr 17, 2014
استاد نے شاگرد سے پوچھا۔
اختر تمہیں معلوم ہے کہ زمین گول ہے کیا تم اس کے ارد گرد چل سکتے ہو؟
اختر: نہیں جناب۔
استاد: لیکن کیوں؟
اس لیے کہ میرے پاؤں میں چوٹ لگی ہے۔
سماجی رابطہ