تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:30

لندن:عوامی سہولتوں میں کٹوتی، ٹریڈ یونینز کی جانب سے مظاہرہ

اے آر وائی - لندن : عوامی سہولتوں میں کٹوتیوں پر لندن میں بڑے پیمانے پر حکومت کیخلاف مظاہرہ آج ہو رہا ہے، جس میں ڈھائی لاکھ افراد کی شرکت متوقع ہے ،یہ مظاہرہ دو ہزار تین کی عراق جنگ کیخلاف ہونے والے مظاہروں سے بڑا ہو گا ،مظاہرے کی کال برطانیہ کے مختلف ٹریڈ یونینز کی جانب سے دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.