تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:33

کینیڈا : وزیراعظم نے دو مئی کو الیکشن کا اعلان کردیا

اے آر وائی - اوٹاوا : کینیڈا کے وزیراعظم اسٹیفن ہارپر نے دومئی کوانتخابات کے انعقاد کااعلان کردیا۔ اپنے بیان میں انھوں نے کہاکہ عوام کو اکثریت رکھنے والی جماعت کنزرویٹوپارٹی یاپھر مختلف نظریات رکھنے والے سیاسی اتحاد میں سے کسی ایک کو منتخب کرنا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی اتحاد پر مبنی حکومت ملک کی معیشت کیلئے خطرہ ثابت ہوسکتی ہے. اس سے قبل کینیڈا میں وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.