تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:33

لندن: شہری سہولتوں میں کٹوتی، ٹریڈ یونینز کی جانب سے مظاہرے

اے آر وائی - لندن : لندن میں شہری سہولتوں میں کمی کے خلاف مظاہرے کیے گئے جس میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر مارچ کیا۔ بعض مقامات پرمشتعل افراد نے توڑپھوڑ بھی کی۔



مظاہرے کی اپیل کرنے والی ٹریڈ یونین کانگریس نے دعویٰ کیاکہ وسطی لندن میں پانچ لاکھ افراد نے حکومت مخالف مظاہرے میں شرکت کی۔آکسفرڈ اسٹریٹ پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ پولیس نے مظاہرین کوروکنے کیلئے ربر اور رنگین گولیوں کا استعمال کیا جبکہ مظاہرین کی جانب سے پولیس پر امونیا گیس سےبھرے بلب پھینکے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.