تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:46

عراق:کاربم دھماکے اور راکٹ حملے میں اکیس افراد ہلاک

اے آر وائی - بغداد : عراق میں صوبائی کونسل کے ہیڈکوارٹرز اور بغداد کے گرین زون میں حملوں میں اکیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔



غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق صدر صدام حسین کے آبائی علاقے تکریت کی صوبائی کونسل کے ہیڈکوارٹرز میں کاربم دھماکے میں بیس افراد ہلاک اور پینسٹھ زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعدحملہ آوروں نے دستی بم پھینکے اور فائرنگ کی۔ اور متعدد افراد کو یرغمال بنالیا۔ دوسری جانب دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں راکٹ حملے میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.