تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 اپریل 2011
وقت اشاعت: 12:53

طرابلس:کرنل قذافی کے حامیوں کی ریلی

اے آر وائی - طرابلس: لیبیا میں کرنل قذافی کے حامیوں نے دارالحکومت طرابلس میں ریلی نکالی اور اپنے رہنما کے حق میں نعرےلگائے ادھر باغیوں نے کرنل قذافی کے وزیر خارجہ موسیٰ کوسا کے عہدہ چھوڑ کر برطانیہ فرار ہونے پر مسرت کا اظہار کیاہے.



کرنل قذافی کے سو سے زائد حامی جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے دارالحکومت کے ایک ہوٹل کے سامنے جمع ہوئے شرکا نے مرتے دم تک قذافی کے ساتھ لڑنے کے عزم کا اظہار کیا اور فرانس کے صدر سرکوزی کے خلاف بھی نعرے لگائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.