تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 اپریل 2011
وقت اشاعت: 22:24

امریکہ کا میرین ہیلی کاپٹر ہوائی میں گرکر تباہ

اے آر وائی - ہونالولو: امریکہ کا میرین ہیلی کاپٹر ہوائی میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک میرین فوجی ہلاک اور 3زخمی ہوگئے۔ امریکی میرین کور کے مطابق ان کا ایک ہیلی کاپٹر سی ایچ 53ای ہوائی کے ساحلی علاقے کنوئی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے‘ جائے حادثہ سے میرین کور بیس2 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جہاں سے ہیلی کاپٹر نے پرواز بھری۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.